شعب الایمان — حدیث نمبر 1308

باب: ایمان کی شاخوں میں سے تیرہویں شاخ: اللہ عزوجل پر توکل اور ہر معاملے میں اس کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا باب۔

الثالث عشر من شعب الإيمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لأمره تعالى في كل شيء

حدیث نمبر: 1308
سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّلَمِيَّ ، يَقُولُ : سُئِلَ أَبُو عُثْمَانَ عَنْ قَوْلِهِ : " أَكْثَرُ أَهْلِ الْجَنَّةِ الْبُلْهُ .
قَالَ : " الْأَبْلَهُ فِي دُنْيَاهُ الْفَقِيهُ فِي دِينِهِ " .
ترجمہ

ابو عبدالرحمن سلمی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ابو عثمان رحمہ اللہ سے اس فرمان کے بارے میں پوچھا گیا کہ ”جنت میں زیادہ تر سیدھے سادے (بھولے بھالے) لوگ ہوں گے۔“
تو انہوں نے فرمایا: ”ابلہ وہ ہے جو اپنی دنیا کے معاملات میں سیدھا سادہ ہو اور اپنے دین میں گہری سمجھ رکھنے والا ہو۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الثالث عشر من شعب الايمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لامره تعالى في كل شيء / حدیث: 1308
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 1371
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو عثمان هو المغربي، سعيد بن سلام وقد ذكر هذا القول أبو عبد الرحمن السلمي في "طبقاته" (ص ٤٨١) في ترجمة أبي عثمان هذا.