شعب الایمان — حدیث نمبر 1290
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تیرہویں شاخ: اللہ عزوجل پر توکل اور ہر معاملے میں اس کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا باب۔
الثالث عشر من شعب الإيمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لأمره تعالى في كل شيء
حدیث نمبر: 1290
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْأَنْمَاطِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْأَشْعَثِ ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنِ انْقَطَعَ إِلَى اللَّهِ كَفَاهُ اللَّهُ كُلَّ مُؤْنَةٍ " . ثُمَّ ذَكَرَهُ .ترجمہ
ابراہیم بن اشعث رحمہ اللہ سے (پچھلی روایت والی) سند کے ساتھ مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص (سب سے کٹ کر) اللہ کی طرف متوجہ ہو جائے، اللہ اس کی ہر ضرورت اور بوجھ کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔“ پھر (باقی) حدیث ذکر کی۔