شعب الایمان — حدیث نمبر 1271
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تیرہویں شاخ: اللہ عزوجل پر توکل اور ہر معاملے میں اس کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا باب۔
الثالث عشر من شعب الإيمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لأمره تعالى في كل شيء
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الزَّاهِدُ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأُرْدُنِّيُّ بِمِصْرَ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عِرَاكٍ ، قَالَ : قَالَ لِي أَبُو الْقَاسِمِ الْقُرَشِيُّ : جَاءَ رَجُلٌ إِلَى بَنَانٍ الْحَمَّالِ فَقَالَ : ادْعُ لِي ، فَإِنِّي مُضَيَّقٌ عَلَيَّ فِي رِزْقِي ، وَاللَّهِ لَقَدْ بِعْتُ الْيَوْمَ صِينِيَّةً بِأَحَدَ عَشَرَ دِرْهَمًا لَهَا عِنْدِي أَرْبَعَ عَشْرَةَ سَنَةً فَقَالَ : " يَا قَوْمِ رَأَيْتُمْ أَعْجَبَ مِنْ هَذَا ، قَدْ رَزَقَهُ اللَّهُ رِزْقَهَا مِنْ أَرْبَعَ عَشْرَةَ سَنَةً وَهُوَ يَشْكُو الْفَقْرَ اذْهَبْ حَتَّى تَأْكُلَهُ " .امام ابوالقاسم القرشی رحمہ اللہ نے مجھ سے بیان کیا کہ ایک آدمی بنان الحمال رحمہ اللہ کے پاس آیا اور کہنے لگا: ”میرے لیے دعا کیجیے، کیونکہ میرے رزق میں تنگی کر دی گئی ہے۔ اللہ کی قسم! آج میں نے ایک طشتری گیارہ درہم میں بیچی ہے جو چودہ سال سے میرے پاس پڑی تھی۔“ تو بنان رحمہ اللہ نے فرمایا: ”لوگو! کیا تم نے اس سے بڑھ کر عجیب بات دیکھی ہے؟ اللہ نے اسے اس طشتری کا رزق چودہ سال پہلے سے دے رکھا تھا اور یہ پھر بھی تنگدستی کا شکوہ کر رہا ہے! جا، جا کر اسے کھا۔“
• عمر بن عراك الحضرمي، أبو حفص (م ٣٨٨ هـ). مقرئ مصر. راجع "شذرات" (٣/ ١٢٩).
• بنان الحمال هو أبو الحسن بنان بن محمد بن حمدان بن سعيد، الواسطي، نزيل مصر (م ٣١٦ هـ). صحب الجيد وغيره، وقيل إنه هو أستاذ أبي الحسين النوري، وهو رفيقه ومن أقرانه وكان كبير القدر، لا يقبل من الدولة شيئًا، وله جلالة عجيبة عند الخاص والعام وقد امتحن في ذات الله فصبر. راجع ترجمته في "طبقات الصوفية" (٢٩١ - ٢٩٤)، "الحلية" (١٠/ ٣٢٤ - ٣٢٥)،"تاريخ بغداد" (٧/ ١٠٠ - ١٠٢)، "الرسالة القشيرية" (١/ ١٤٩)، "السير" (١٤/ ٤٨٨ - ٤٩٠)، "الوافي" (١٠/ ٢٨٩ - ٢٩٠)، "طبقات الأولياء" (١٢٢ - ١٢٤)، "شذرات" (٢/ ٢٧١ - ٢٧٣).