شعب الایمان — حدیث نمبر 1223
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تیرہویں شاخ: اللہ عزوجل پر توکل اور ہر معاملے میں اس کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا باب۔
الثالث عشر من شعب الإيمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لأمره تعالى في كل شيء
حدیث نمبر: 1223
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّلَمِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا الْحُسَيْنِ الْفَارِسِيَّ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ جَعْفَرًا الْخَلَدِيَّ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوَّاصَ ، يَقُولُ : " التَّوَكُّلُ تَنَاوُلُ السَّبَبِ مِنَ اللَّهِ " .ترجمہ
ابراہیم خواص رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”توکل یہ ہے کہ بندہ اللہ کی طرف سے (مقرر کردہ) سبب کو اختیار کرے۔“