شعب الایمان — حدیث نمبر 1206
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تیرہویں شاخ: اللہ عزوجل پر توکل اور ہر معاملے میں اس کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا باب۔
الثالث عشر من شعب الإيمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لأمره تعالى في كل شيء
حدیث نمبر: 1206
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ، حَدَّثَنَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : قِيلَ لِابْنِ الْأَعْرَابِيِّ : " تُحِبُّ الدَّرَاهِمَ ؟ .
قَالَ : إِنَّهَا تَنْفَعُنِي وَتَصُونُنِي .ترجمہ
سفیان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ابن الاعرابی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: ”کیا آپ درہموں کو پسند کرتے ہیں؟“
تو انہوں نے کہا: ”یہ مجھے نفع دیتے ہیں اور مجھے (لوگوں کے آگے ہاتھ پھیلانے سے) بچائے رکھتے ہیں۔“