شعب الایمان — حدیث نمبر 1203
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تیرہویں شاخ: اللہ عزوجل پر توکل اور ہر معاملے میں اس کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا باب۔
الثالث عشر من شعب الإيمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لأمره تعالى في كل شيء
حدیث نمبر: 1203
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، قَالَ : بَعَثَ إِلَيَّ أَبُو قِلَابَةَ بِكِتَابٍ فِيهِ : " الْزَمْ سَوْقَكَ ، وَاعْلَمْ أَنَّ الْغِنَى مُعَافَاةٌ " .ترجمہ
ایوب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ابو قلابہ رحمہ اللہ نے میری طرف ایک خط بھیجا جس میں لکھا تھا: ”اپنے بازار (کاروبار) کو لازم پکڑے رکھو، اور یاد رکھو کہ مال داری (اللہ کی طرف سے) عافیت ہے۔“