شعب الایمان — حدیث نمبر 1195
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تیرہویں شاخ: اللہ عزوجل پر توکل اور ہر معاملے میں اس کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا باب۔
الثالث عشر من شعب الإيمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لأمره تعالى في كل شيء
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ : ذَكَرَ سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَنَّهُ لَمَّا حَضَرَهُ الْمَوْتُ تَرَكَ دَنَانِيرَ ، قَالَ : " اللَّهُمَّ إِنَّكَ تَعْلَمُ أَنِّي لَمْ أَجْمَعْهَا إِلَّا لِأَصُونَ بِهَا حَسَبِي وَدِينِي " .
رَوَاهُ وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، قَالَ : " إِلَّا لِأَصُونَ بِهَا عِرْضِي " .سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جب ان کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے کچھ دینار چھوڑے اور کہا: «اللَّهُمَّ إِنَّكَ تَعْلَمُ أَنِّي لَمْ أَجْمَعْهَا إِلَّا لِأَصُونَ بِهَا حَسَبِي وَدِينِي» ”اے اللہ! تو جانتا ہے کہ میں نے انہیں صرف اس لیے جمع کیا تھا کہ ان کے ذریعے اپنی آبرو اور اپنے دین کی حفاظت کروں۔“
اسے وکیع رحمہ اللہ نے سفیان رحمہ اللہ سے روایت کیا تو یوں کہا: «إِلَّا لِأَصُونَ بِهَا عِرْضِي» ”صرف اس لیے کہ ان کے ذریعے اپنی عزت کی حفاظت کروں۔“
• محمد بن يوسف هو الفريابي.
• سفيان هو الثوري. وأخرجه أبو نعيم في "الحلية" (٢/ ١٧٣) من طريق عباد عن يحيى بن سعيد.