شعب الایمان — حدیث نمبر 1185
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تیرہویں شاخ: اللہ عزوجل پر توکل اور ہر معاملے میں اس کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا باب۔
الثالث عشر من شعب الإيمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لأمره تعالى في كل شيء
حدیث نمبر: 1185
أَخْبَرَنَا ابْنُ عَبْدَانَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا الْكُدَيْمِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ ، حَدَّثَنَا فَرْوَةُ بْنُ يُونُسَ الْكِلَابِيُّ ، عَنْ هِلَالٍ ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : " مَنْ رَزَقَهُ اللَّهُ رِزْقًا فِي شَيْءٍ فَلْيَلْزَمْهُ " وَلَمْ يَقُلْ : سَمِعْتُ .ترجمہ
ہلال رحمہ اللہ سے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث مروی ہے، مگر اس میں یوں ہے: ”جسے اللہ تعالیٰ کسی چیز (کام) میں رزق عطا فرمائے وہ اسی سے چمٹا رہے۔“ اور (اس روایت میں) راوی نے «سمعت» (میں نے سنا) کا لفظ نہیں کہا۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• الكديمي هو محمد بن يونس، ضعيف. مر.
• الكديمي هو محمد بن يونس، ضعيف. مر.