شعب الایمان — حدیث نمبر 1183
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تیرہویں شاخ: اللہ عزوجل پر توکل اور ہر معاملے میں اس کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا باب۔
الثالث عشر من شعب الإيمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لأمره تعالى في كل شيء
حدیث نمبر: 1183
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ عَثَّامٍ ، يَقُولُ : " مَا أَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ يَكُونَ الْمُسْلِمُ مُحْتَرِفًا!فَإِنَّ الْمُسْلِمَ إِذَا احْتَاجَ أَوَّلَ مَا يَبْذُلُ دِينَهُ " .ترجمہ
امام علی بن عثام رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مجھے یہ بات پسند نہیں کہ مسلمان پیشہ ور (کسی حرفت سے وابستہ) ہو! کیونکہ مسلمان جب محتاج ہوتا ہے تو سب سے پہلے اپنے دین کو خرچ کرتا (داؤ پر لگاتا) ہے۔“