شعب الایمان — حدیث نمبر 1172
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تیرہویں شاخ: اللہ عزوجل پر توکل اور ہر معاملے میں اس کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا باب۔
الثالث عشر من شعب الإيمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لأمره تعالى في كل شيء
حدیث نمبر: 1172
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَمِّهِ ، قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْكَسْبِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ : " كَسْبٌ مَبْرُورٌ " .
وَرَوَاهُ شَرِيكٌ كَمَا :ترجمہ
سعید بن عمیر رحمہ اللہ اپنے چچا سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا کہ کون سی کمائی سب سے افضل ہے؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”پاکیزہ اور مقبول کمائی۔“
اور اسے شریک رحمہ اللہ نے بھی روایت کیا ہے، جیسا کہ (آگے آ رہا ہے):