شعب الایمان — حدیث نمبر 1166
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تیرہویں شاخ: اللہ عزوجل پر توکل اور ہر معاملے میں اس کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا باب۔
الثالث عشر من شعب الإيمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لأمره تعالى في كل شيء
حدیث نمبر: 1166
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : اشْتَرَى سُلَيْمَانُ - وَقَالَ غَيْرُهُ : سَلْمَانُ الْفَارِسِيُّ - وَسْقًا مِنَ الطَّعَامِ ، وَقَالَ : " إِنَّ النَّفْسَ إِذَا أَحْرَزَتْ رِزْقَهَا اطْمَأَنَّتْ " .ترجمہ
سفیان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سلیمان نے — اور ان کے علاوہ دوسرے راوی نے کہا کہ سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے — ایک وسق غلہ خریدا اور فرمایا: ”بے شک نفس جب اپنا رزق محفوظ کر لیتا ہے تو مطمئن ہو جاتا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• سفيان هو ابن عيينة.
• سفيان هو ابن عيينة.