شعب الایمان — حدیث نمبر 1115
باب: دعا کے بارے میں چند فصلوں کا ذکر جن کی معرفت ضروری ہے۔
ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها
حدیث نمبر: 1115
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، وَأَبُو مُحَمَّدِ بْنُ أَبِي حَامِدٍ الْمُقْرِئُ ، قَالَا : حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا الْخَضِرُ بْنُ أَبَانَ ، حَدَّثَنَا سَيَّارُ بْنُ حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ دِينَارٍ ، قَالَ : " بَلَغَنَا أَنَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ ، خَرَجُوا إِلَى مَخْرَجٍ لَهُمْ فَقِيلَ لَهُمْ : يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ تَدْعُونِي بِأَلْسِنَتِكُمْ وَقُلُوبُكُمْ بَعِيدَةٌ مِنِّي ، بَاطِلٌ مَا تَرْهَبُونَ " .ترجمہ
مالک بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ بنی اسرائیل اپنے ایک نکلنے کی جگہ کی طرف نکلے تو ان سے کہا گیا: اے بنی اسرائیل! تم اپنی زبانوں سے مجھے پکارتے ہو حالانکہ تمہارے دل مجھ سے دور ہیں، تمہارا (مجھ سے) ڈرنا بے حقیقت ہے۔“