شعب الایمان — حدیث نمبر 1094
باب: دعا کے بارے میں چند فصلوں کا ذکر جن کی معرفت ضروری ہے۔
ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها
حدیث نمبر: 1094
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ ، قَالَ : - حَسِبْتُ أَنَّهُ - عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، رَأَى رَجُلًا يَدْعُو وَهُوَ يُشِيرُ بِإِصْبَعَيْهِ فَأَخَذَ بِإِحْدَى يَدَيْهِ وَقَالَ : " أَحِّدْ أَحِّدْ " .
وَرَوَاهُ صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ مِنْ غَيْرِ شَكٍّ وَقَالَ فِي مَتْنِهِ : " فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَكَذَا وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِ " .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو دعا کرتے ہوئے دیکھا جو اپنی دو انگلیوں سے اشارہ کر رہا تھا، تو آپ ﷺ نے اس کا ایک ہاتھ پکڑ لیا اور فرمایا: ”ایک (انگلی سے اشارہ کرو)، ایک (انگلی سے اشارہ کرو)۔“
(مصنف کہتے ہیں:) اور اسے صفوان بن عیسیٰ رحمہ اللہ نے ابن عجلان رحمہ اللہ سے بغیر کسی شک کے روایت کیا ہے، اور اس کے متن میں یوں کہا ہے: ”تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اس طرح (کرو)“ اور شہادت کی انگلی سے اشارہ کیا۔“