شعب الایمان — حدیث نمبر 10682
باب: فصل: مسلمانوں کے عیبوں کی ٹوہ نہ لگانا اور ان کا عذر قبول کرنا، پچھلے ابواب میں مذکور امور کے علاوہ۔
فصل في ترك تتبع عورات المسلمين وفي قبول عذرهم سوى ما تقدم في الأبواب قبله
فَصْلٌ فِي تَرْكِ تَتَبُّعِ عَوْرَاتِ الْمُسْلِمِينَ وَفِي قَبُولِ عُذْرِهِمْ سِوَى مَا تَقَدَّمَ فِي الْأَبْوَابِ قَبْلَهُ
حَدَّثَنَا السَّيِّدُ أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ حِبَّانَ بْنِ حَمْدَوَيْهِ الْمُذَكِّرُ ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ الْقَزْوِينِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ تَوْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ سَلَّامٍ ، عَنْ حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيِّ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ : خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى أَسْمَعَ الْعَوَاتِقَ فِي بُيُوتِهَا - أَوَ قَالَ فِي خُدُورِهَا - ثُمَّ قَالَ : " يَا مَعْشَرَ مَنْ آمَنَ بِلِسَانِهِ وَلَمْ يُؤْمِنْ بِقَلْبِهِ ، لَا تَغْتَابُوا الْمُسْلِمِينَ ، وَلَا تَتَّبِعُوا عَوْرَاتِهِمْ ، فَإِنَّهُ مَنْ يَتَبَّعَ عَوْرَةَ أَخِيهِ الْمُسْلِمِ يَتَبَّعَ اللَّهُ عَوْرَتَهُ ، وَمَنْ يَتَبَّعَ اللَّهُ عَوْرَتَهُ يَفْضَحُهُ وَلَوْ فِي جَوْفِ بَيْتِهِ " .سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا، یہاں تک کہ آپ ﷺ نے جوان کنواری لڑکیوں کو ان کے گھروں میں سنا دیا۔ (راوی کو شک ہے کہ یہ فرمایا:) ان کے پردوں میں سنا دیا۔ پھر آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے وہ لوگو! جو زبان سے ایمان لائے ہو اور ان کے دل میں ایمان نہیں اترا، مسلمانوں کی غیبت نہ کرو اور ان کے عیوب کے پیچھے نہ پڑو، کیونکہ جو شخص اپنے مسلمان بھائی کے عیب کے پیچھے پڑتا ہے اللہ اس کے عیب کے پیچھے پڑ جاتا ہے، اور اللہ جس کے عیب کے پیچھے پڑ جائے اسے رسوا کر دیتا ہے، خواہ وہ اپنے گھر کے اندر ہی کیوں نہ ہو۔“
• أبو جعفر هو محمد بن يونس بن هارون القزويني يلقب حمويه إمام الجامع بقزوين (م ٣٠٦ أو ٣٠٧ هـ). ترجمه عبد الكريم بن محمد الرافعي في "أخبار قزوين" (٢/ ٦٤ - ٦٥) ولم يبين حاله.
• حمزة الزيات هو ابن حبيب الكوفي التيمى صدوق زاهد.
• أبو إسحاق السبيعي هو عمرو بن عبد الله الهمداني.