شعب الایمان — حدیث نمبر 10443
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چوہترویں شاخ: جود و سخا کا باب۔
الرابع والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الجود والسخاء
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي أَبُو نَصْرِ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ سَمِعْتُ هَارُونَ بْنَ إِسْحَاقَ ، يَقُولُ سَمِعْتُ حُسَيْنًا الْجُعْفِيَّ يَقُولُ : كَانَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ صَدِيقٌ يُؤَاخِيهِ بِالْكُوفَةِ ، فَقَدِمَ ابْنُ الْمُبَارَكِ الْكُوفَةَ وَهُوَ مَحْبُوسٌ بِدَيْنٍ عَلَيْهِ ، فَأَمَرَ ابْنُ الْمُبَارَكِ بِأَنْ تَقْضِيَ عَنْهُ دُيُونَهُ وَيَخْرُجَ مِنَ السِّجْنِ .
وَرُوِينَا قِصَّةً أُخْرَى عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ فِي قَضَائِهِ عَنْ شَابٍّ بِالرَّقَّةِ كَانَ عَبْدُ اللَّهِ إِذَا دَخَلَهَا اخْتَلَفَ إِلَيْهِ فَقَامَ بِحَوَائِجِهِ عَشْرَةِ آلَافِ دِرْهَمٍ مِنْ غَيْرِ عِلْمِهِ وَاسْتِقْدَامِهِ مَنْ أَمَرَ بِقَضَائِهِ عَنْهُ ، وَذَلِكَ " فِي تَارِيخِ النَّيْسَابُورِيِّينَ " فِي ذِكْرِهِ مَكْتُوبٌ .حسین جعفی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ کوفہ میں عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ کا ایک دوست تھا جس سے ان کی بھائیوں جیسی دوستی تھی۔ ایک بار ابن مبارک رحمہ اللہ کوفہ آئے تو وہ دوست قرض کی وجہ سے قید میں تھا، چنانچہ ابن مبارک رحمہ اللہ نے حکم دیا کہ اس کے قرضے ادا کر دیے جائیں اور اسے قید سے رہا کرا لیا جائے۔
(مصنف کہتے ہیں:) اور ہم نے ابن مبارک رحمہ اللہ کا ایک اور واقعہ بھی روایت کیا ہے، جو رقہ کے ایک نوجوان کا قرض ادا کرنے کے بارے میں ہے۔ عبداللہ رحمہ اللہ جب رقہ جاتے تو اس کے پاس آتے جاتے رہتے تھے، چنانچہ انہوں نے اس کی ضروریات پوری کیں اور اس کی طرف سے دس ہزار درہم ادا کیے، اس کے علم کے بغیر اور اس کے بغیر کہ اسے معلوم ہوتا کہ ادائیگی کا حکم کس نے دیا ہے۔ اور یہ بات ”تاریخ النیسابوریین“ میں ان کے ذکر میں لکھی ہوئی ہے۔
• هارون بن إسحاق هو الهمداني الكوفي صدوق.
• حسين الجعفي هو ابن علي بن الوليد الكوفي المقرئ ثقة عابد.