شعب الایمان — حدیث نمبر 10437
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چوہترویں شاخ: جود و سخا کا باب۔
الرابع والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الجود والسخاء
حدیث نمبر: 10437
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّلَمِيُّ ، قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ الْحُسَيْنِ وَسُئِلَ عَنِ الْجُودِ وَالْكَرَمِ ؟فَقَالَ : الْجُودُ أَنْ تَتَفَضَّلَ بِمَا لَا يَجِبُ عَلَيْكَ ، وَالْكَرَمُ أَنْ تَتَفَضَّلَ بِتَرْكِ مَا يَجِبُ لَكَ .ترجمہ
یوسف بن حسین رحمہ اللہ سے جود اور کرم کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”جود یہ ہے کہ تم ایسی چیز کے ساتھ احسان کرو جو تم پر واجب نہیں، اور کرم یہ ہے کہ تم اپنے واجب حق کو چھوڑ کر احسان کرو۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• محمد بن عبد الله هو الصوفي الرازي أبو بكر.
• محمد بن عبد الله هو الصوفي الرازي أبو بكر.