شعب الایمان — حدیث نمبر 10357
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چوہترویں شاخ: جود و سخا کا باب۔
الرابع والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الجود والسخاء
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ الصَّمَدِ الْمَوْصِلِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ هَارُونَ قَالَا : أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ الثَّقَفِيُّ الْكُوفِيُّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ . . . فَذَكَرَهُ مَرْفُوعًا كَذَلِكَ . تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ .
وَرَوَاهُ حُمَيْدُ بْنُ زَنْجَوَيْهِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ - يَزِيدُ وَيَنْقُصُ - وَقِيلَ : عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ وَكُلُّ ذَلِكَ غَيْرُ مَحْفُوظٍ .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے (سعید بن محمد وراق ثقفی کوفی نے یحییٰ بن سعید سے، انہوں نے عبدالرحمن اعرج سے) اسی طرح مرفوع روایت ذکر کی۔ اس میں سعید بن محمد منفرد ہے اور وہ ضعیف ہے۔
اور اسے حمید بن زنجویہ نے محمد بن بکار سے، انہوں نے سعید بن محمد وراق سے، انہوں نے یحییٰ بن سعید سے، انہوں نے محمد بن ابراہیم تیمی سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا، (متن میں) کچھ کمی بیشی کے ساتھ۔ اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ یحییٰ بن سعید نے اعرج سے، انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا، اور یہ سب (طرق) غیر محفوظ ہیں۔