شعب الایمان — حدیث نمبر 1034

باب: ایمان کی شاخوں میں سے بارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے امید کا باب۔

الثاني عشر من شعب الإيمان باب في الرجاء من الله تعالى

حدیث نمبر: 1034
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، حَدَّثَنِي زَيْدُ الْحِمْيَرِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو يَعْقُوبَ الْغَازِيُّ ، قَالَ : " رَأَيْتُ فِي مَنَامِي رَجُلًا آدَمَ طُوَالًا وَالنَّاسُ يَتَّبِعُونَهُ " قُلْتُ : " مَنْ هَذَا ؟ " قَالُوا : أُوَيْسٌ الْقَرْنِيُّ قَالَ : فَاتَّبَعْتُهُ فَقُلْتُ : أَوْصِنِي ، رَحِمَكَ اللَّهُ قَالَ : " ابْتَغِ رَحْمَةَ اللَّهِ عِنْدَ مَحَبَّتِهِ ، وَاحْذَرْ نِقْمَتَهُ عِنْدَ مَعْصِيَتِهِ ، وَلَا تَقْطَعْ رَجَاءَكَ عَنْهُ فِي خِلَالِ ذَلِكَ ثُمَّ وَلَّى وَتَرَكَنِي " .
ترجمہ

ابو یعقوب غازی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے خواب میں ایک گندمی رنگ کے لمبے قد والے آدمی کو دیکھا جس کے پیچھے لوگ چل رہے تھے۔“ میں نے پوچھا: ”یہ کون ہے؟“ لوگوں نے بتایا: ”یہ اویس قرنی ہیں۔“ وہ کہتے ہیں: میں ان کے پیچھے چل پڑا اور عرض کیا: ”اللہ آپ پر رحم فرمائے! مجھے کوئی وصیت کیجیے۔“ انہوں نے فرمایا: ”اللہ کی محبت کے وقت اس کی رحمت کے طلب گار رہو، اس کی نافرمانی کے وقت اس کی پکڑ سے ڈرتے رہو، اور ان دونوں کیفیتوں کے دوران اس سے اپنی امید نہ توڑو۔“ پھر وہ پلٹ گئے اور مجھے چھوڑ کر چلے گئے۔

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الثاني عشر من شعب الايمان باب في الرجاء من الله تعالى / حدیث: 1034
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 1065
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو محمد البلاذري هو أحمد بن محمد بن إبراهيم بن هاشم المذكر (م ٣٣٩ هـ). الحافظ الواعظ. كان حافظا فهمًا عارفًا بالحديث. وكان واحد عصره في الوعظ. من أحسن الناس عشرة، وأكثرهم فائدة. راجع "الأنساب" (٢/ ٣٧٨ - ٣٧٩). وأخرجه السلمي في "طبقاته" (٢٤)