شعب الایمان — حدیث نمبر 10336
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چوہترویں شاخ: جود و سخا کا باب۔
الرابع والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الجود والسخاء
حدیث نمبر: 10336
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ عُمَارَةَ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ - حَ
وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ فَهْدٍ قَالَا : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَالِبٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " خَصْلَتَانِ لَا تَجْتَمِعَانِ فِي مُؤْمِنٍ ، الْبُخْلُ وَسُوءُ الْخُلُقِ " .
وَفِي رِوَايَةِ الرُّوذْبَارِيِّ : " لَا تَجْتَمِعَانِ فِي جَوْفِ مُسْلِمٍ " .ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”دو خصلتیں مومن میں جمع نہیں ہوتیں: بخل اور بد اخلاقی۔“
اور روذباری کی روایت میں ہے: ”یہ دونوں کسی مسلمان کے اندر جمع نہیں ہوتیں۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عون بن عمارة هو البصري أبو محمد القيسي، ضعيف، من التاسعة (ق).
• أبو داود هو سليمان بن الأشعث السجستاني.
• مسلم بن إبراهيم هو الأزدي الفراهيدي أبو عمرو البصري.
• صدقة بن موسى هو أبو المغيرة السلمي البصري، صدوق له أوهام، وضعفه الذهبي وابن معين.
• عبد الله بن غالب هو الحداني البصري صدوق قليل الحديث.

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 1962 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´بخیل کی مذمت کا بیان۔`
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " مومن کے اندر دو خصلتیں بخل اور بداخلاقی جمع نہیں ہو سکتیں۔" [سنن ترمذي/كتاب البر والصلة/حدیث: 1962]
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " مومن کے اندر دو خصلتیں بخل اور بداخلاقی جمع نہیں ہو سکتیں۔" [سنن ترمذي/كتاب البر والصلة/حدیث: 1962]
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
کیوں کہ حسن خلق اور خیر خواہی کا نام ایمان ہے، اس لیے جس شخص میں یہ دونوں خوبیاں پائی جائے گی وہ مومن کامل ہوگا، اورایسا مومن کامل بخیل اور بد اخلاقی جیسی بری اورقابل مذمت صفات سے دورہوگا۔
نوٹ:
(سند میں ’’صدقہ بن موسیٰ‘‘ حافظہ کے کمزور ہیں)

درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 1962 سے ماخوذ ہے۔