شعب الایمان — حدیث نمبر 10283
باب: فصل: غیر ضروری محلات اور گھر بنانے کی مذمت۔
فصل في ذم بناء ما لا يحتاج إليه من القصور والدور
حدیث نمبر: 10283
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا : أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ خُنَيْسٍ ، عَنْ وُهَيْبِ بْنِ الْوَرْدِ قَالَ : نَظَرَ أَبُو مُطِيعٍ يَوْمًا إِلَى دَارِهِ ، فَأَعْجَبَهُ حُسْنُهَا فَبَكَى ، ثُمَّ قَالَ : وَاللَّهِ ، لَوْلَا الْمَوْتُ لَكُنْتُ بِكَ مَسْرُورًا ، وَلَوْلَا مَا نَصِيرُ إِلَيْهِ مِنْ ضِيقِ الْقُبُورِ لَقَرَّتْ بِالدُّنْيَا أَعْيُنُنَا ، قَالَ : ثُمَّ بَكَى بُكَاءً شَدِيدًا حَتَّى ارْتَفَعَ صَوْتُهُ .ترجمہ
وہیب بن ورد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ابو مطیع رحمہ اللہ نے ایک دن اپنے گھر کو دیکھا تو اس کی خوبصورتی انہیں بھلی لگی اور وہ رو پڑے، پھر فرمایا: ”اللہ کی قسم! اگر موت نہ ہوتی تو میں تجھ سے بہت خوش ہوتا، اور اگر قبروں کی تنگی نہ ہوتی جس کی طرف ہمیں لوٹنا ہے تو دنیا سے ہماری آنکھیں ٹھنڈی ہوتیں۔“ راوی کہتے ہیں: پھر وہ بہت زور سے روئے، یہاں تک کہ ان کی آواز بلند ہو گئی۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• محمد بن يزيد بن خُنَيْس هو المخزومي المكي، مقبول، وكان من العباد.
• محمد بن يزيد بن خُنَيْس هو المخزومي المكي، مقبول، وكان من العباد.