شعب الایمان — حدیث نمبر 10168
باب: فصل: رسول اللہ ﷺ سے پہلے گزرنے والی بات کے مفہوم میں صحابہ رضی اللہ عنہم سے جو ہمیں پہنچا۔
فصل فيما بلغنا عن الصحابة رضي الله عنهم في معنى ما تقدم عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
حدیث نمبر: 10168
- قَالَ : وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ : دَخَلَ رَجُلٌ عَلَى أَبِي ذَرٍّ فَجَعَلَ يُقَلِّبُ بَصَرَهُ فِي بَيْتِهِ ، فَقَالَ : يَا أَبَا ذَرٍّ أَيْنَ مَتَاعُكُمْ ؟ قَالَ : إِنَّ لَنَا بَيْتًا نُوَجِّهُ إِلَيْهِ صَالِحَ مَتَاعِنَا ، قَالَ : إِنَّهُ لَا بُدَّ لَكَ مِنْ مَتَاعٍ مَا دُمْتَ هَا هُنَا ، قَالَ : إِنَّ صَاحِبَ الْمَنْزِلِ لَا يَدَعُنَا فِيهِ .ترجمہ
حفص بن سلیمان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان کے گھر میں نظریں دوڑانے لگا، پھر کہا: ”اے ابوذر! آپ کا سامان کہاں ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”ہمارا ایک اور گھر ہے جہاں ہم اپنا عمدہ سامان بھیج دیتے ہیں۔“ اس نے کہا: ”جب تک آپ یہاں ہیں، آپ کو کچھ سامان کی ضرورت تو لازماً ہے۔“ انہوں نے فرمایا: ”اس گھر کا مالک ہمیں اس میں رہنے نہیں دے گا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• حفص بن سليمان هو المنقري البصري.
• حفص بن سليمان هو المنقري البصري.