شعب الایمان — حدیث نمبر 10163

باب: فصل: رسول اللہ ﷺ سے پہلے گزرنے والی بات کے مفہوم میں صحابہ رضی اللہ عنہم سے جو ہمیں پہنچا۔

فصل فيما بلغنا عن الصحابة رضي الله عنهم في معنى ما تقدم عن رسول الله صلى الله عليه وسلم

حدیث نمبر: 10163
قَالَ : وَبَلَغْنَا أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ كَانَ يَقُولُ : أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِدَائِكُمْ وَدَوَائِكُمْ ؟ أَمَّا دَاؤُكُمْ فَذِكْرُ الدُّنْيَا ، وَأَمَّا دَوَاؤُكُمْ فَذِكْرُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ .
ترجمہ

شمیط رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہمیں یہ بات بھی پہنچی ہے کہ سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: ”کیا میں تمہیں تمہاری بیماری اور تمہاری دوا نہ بتاؤں؟ تمہاری بیماری دنیا کا ذکر (اس کی فکر) ہے، اور تمہاری دوا اللہ عزوجل کا ذکر ہے۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الحادي والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الزهد وقصر الامل / حدیث: 10163
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: كسابقه
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 13/ 190) . »