شعب الایمان — حدیث نمبر 1015
باب: ایمان کی شاخوں میں سے بارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے امید کا باب۔
الثاني عشر من شعب الإيمان باب في الرجاء من الله تعالى
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُؤَمَّلِ ، حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ ، حَ .
وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ الْعَدْلُ ، قَالَا : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْفَرَّاءُ ، أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : قَالَ لُقْمَانُ لِابْنِهِ : " يَا بُنَيَّ ارْجُ اللَّهَ رَجَاءً لَا تَأْمَنْ فِيهِ مَكْرَهُ ، وَخَفِ اللَّهَ مَخَافَةً لَا تَيْأَسُ فِيهَا مِنْ رَحْمَتِهِ .
قَالَ : يَا أَبَتَاهُ ، وَكَيْفَ أَسْتَطِيعُ ذَلِكَ ؟ وَإِنَّمَا لِي قَلْبٌ وَاحِدٌ ، قَالَ : " الْمُؤْمِنُ كَذَا لَهُ قَلْبَانِ : قَلْبٌ يَرْجُو بِهِ ، وَقَلَبٌ يَخَافُ بِهِ " .
وَرُوِيَ عَنِ الْفُرَاتِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مَرْفُوعًا فِي الْقُلْبَيْنِ مَعْنَى هَذَا وَهُوَ ضَعِيفٌ بِمَرَّةٍ " .عون بن عبداللہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا: ”میرے بیٹے! اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس میں تم اس کی تدبیر (پکڑ) سے بے خوف نہ ہو جاؤ، اور اللہ سے ایسا خوف رکھو کہ اس میں تم اس کی رحمت سے مایوس نہ ہو جاؤ۔“
بیٹے نے کہا: ”ابا جان! میں یہ کیسے کر سکتا ہوں، جبکہ میرے پاس تو ایک ہی دل ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”مومن کے ایسے ہی دو دل ہوتے ہیں: ایک دل جس سے وہ امید رکھتا ہے اور ایک دل جس سے وہ ڈرتا ہے۔“
اور فرات بن سائب سے، انہوں نے میمون بن مہران رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً دو دلوں کے بارے میں اسی کے ہم معنی روایت کیا گیا ہے، اور وہ (روایت) بالکل ہی ضعیف ہے۔
• أبو عثمان البصري هو عمرو بن عبد الله مرّ.
• المسعودي هو عبد الرحمن بن عبد الله وأخرجه أحمد في "الزهد" (١٠٥، ١٠٧) وابن المبارك في "الزهد" (٣١٨ رقم ٩١٢) وهناد في "الزهد" (١/ ٣٠٦ رقبم ٥٣٨) من طريق المسعودي. وذكر ابن أبي الدنيا في "حسن الظن بالله" (٦٩ رقم ١٣١) عن داود بن شابور قال قال لقمان … فذكر نحوه. وأورده السيوطي في "الدر المنثور" (٦/ ٥١٣).