شعب الایمان — حدیث نمبر 1010
باب: ایمان کی شاخوں میں سے بارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے امید کا باب۔
الثاني عشر من شعب الإيمان باب في الرجاء من الله تعالى
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى ، حَ .
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَبَانَةَ الشَّاهِدُ بِهَمَدَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْفَضْلُ بْنُ الْفَضْلِ الْكِنْدِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، قَالَا : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَهْرَامَ ، حَدَّثَنَا شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنَمٍ ، أَنَّ أَبَا ذَرٍّ ، حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى يَقُولُ : يَا عَبْدِي! مَا عَبَدْتَنِي وَرَجَوْتَنِي فَإِنِّي غَافِرٌ لَكَ مَا فِيكَ ، وَيَا عَبْدِي إِنْ لَقِيتَنِي بِقُرَابِ الْأَرْضِ خَطِيئَةً لَمْ تُشْرِكْ بِي لَقِيتُكَ بِقُرَابِهَا مَغْفِرَةً .
قَالَ الْبَيْهَقِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ : " وَآخِرُ هَذَا الْحَدِيثِ يَدُلُّ عَلَى أَنَّ الْمُرَادَ بِالْعِبَادَةِ الَّتِي يُتَقَرَّبُ بِهَا الرَّجَاءُ فِي أَوَّلِ الْحَدِيثِ ، أَنْ لَا تُشْرِكَ بِاللَّهِ شَيْئًا ، وَقَدْ ذَكَرْنَا فِي كِتَابِ الْبَعْثِ مِنْ رِوَايَةِ أَبِي ذَرٍّ وَغَيْرِهَا مَا يَدُلُّ عَلَى صِحَّةِ ذَلِكَ " .سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’اے میرے بندے! جب تک تو میری عبادت کرتا رہے اور مجھ سے امید رکھے تو جو کچھ تجھ میں ہے میں اسے بخشنے والا ہوں۔ اور اے میرے بندے! اگر تو زمین بھر خطا لے کر مجھ سے ملے، بشرطیکہ تو نے میرے ساتھ شرک نہ کیا ہو، تو میں اسی کے برابر مغفرت لے کر تجھ سے ملوں گا۔‘“
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کا آخری حصہ دلالت کرتا ہے کہ حدیث کے شروع میں جس عبادت کے ذریعے (اللہ کا) قرب حاصل کیا جاتا ہے اور جس امید کا ذکر ہے، اس سے مراد یہ ہے کہ تو اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہرائے، اور ہم نے کتاب البعث میں سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ اور دیگر کی روایت سے وہ باتیں ذکر کی ہیں جو اس کی صحت پر دلالت کرتی ہیں۔“
• أسد بن موسى بن إبراهيم بن الوليد، الأموي، الملقب بأسد السنة (م ٢١٢ هـ). صدوق يغرب. وفيه نصب. من التاسعة (خت دس). وفي (ن) "سفيان بن موسى" خطأ.
• عبد الحميد بن بهرام الفزاري، المدائني. صاحب شهر بن حوشب. صدوق. من السادسة (بخ ت ق). قال أبو حاتم: أحاديثه عن شهر صحاح.
• شهر بن حوشب الأشعري، الشامي، مولى أسماء بنت يزيد بن السكن (م ١١٢ هـ) صدوق كثير الإرسال والأوهام. من الثالثة (بخ م-٤). والحديث أخرجه ابن الجعد في "مسنده" (٢/ ١١٧٨ رقم ٣٥٤٨) وأحمد في "مسنده" (٥/ ١٥٤) من طريق عبد الحميد بن بهرام عن شهر بن حوشب به.