شمائل ترمذي
باب ما جاء فى نعل رسول الله صلى الله عليه وسلم— رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاپوش مبارک کا بیان
باب: ایک چپل پہن کر چلنا ممنوع ہے
حدیث نمبر: 81
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ نَحْوَهُترجمہ:مولانا عبدالصمد ریالوی
اسی طرح کی روایت قتیبہ نے مالک سے، انہوں نے ابوالزناد سے بیان کی ہے۔