شمائل ترمذي
باب ما جاء فى خلق رسول الله صلى الله عليه وسلم— رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حلیہ مبارک کا بیان
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نہ دراز قامت تھے اور نہ ہی کوتاہ قامت
حدیث نمبر: 6
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنِ الْمَسْعُودِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوِهِ ، بِمَعْنَاهُ .ترجمہ:مولانا عبدالصمد ریالوی
سفیان بن وکیع فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد وکیع نے مسعودی سے بیان کرتے ہوئے، مذکورہ بالا سند کے ساتھ اور مذکورہ حدیث کے ہم معنی روایت بیان کی۔