حدیث نمبر: 54
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْبَصْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَيْكُمْ بِالْإِثْمِدِ، فَإِنَّهُ يَجْلُو الْبَصَرَ، وَيُنْبِتُ الشَّعْرَ»
ترجمہ:مولانا عبدالصمد ریالوی

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اثمد سرمہ کو لازم پکڑو کیونکہ وہ نظر کو تیز کرتا ہے اور (پلکوں کے) بال اگاتا ہے۔“

حوالہ حدیث شمائل ترمذي / باب ما جاء فى كحل رسول الله صلى الله عليه وسلم / حدیث: 54
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده حسن
تخریج حدیث { «سنده حسن» } :
« سنن ابن ماجه [ 3495 ]»
نیز دیکھئیے حدیث سابق : 53