شمائل ترمذي
باب: ما جاء فى رؤية رسول الله صلى الله عليه وسلم فى المنام— رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنے کا بیان
باب: حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا دین ہے
حدیث نمبر: 417
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ عَوْفٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ : «هَذَا الْحَدِيثُ دِينٌ، فَانْظُرُوا عَمَّنْ تَأَخُذُونَ دِينَكُمْ»امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں : حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا دین ہے ۔ تو دیکھا کرو کہ تم یہ دین کس سے حاصل کرتے ہو ؟