شمائل ترمذي
باب: ما جاء فى رؤية رسول الله صلى الله عليه وسلم فى المنام— رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنے کا بیان
باب: نضر بن شمیل کا سامع یزید الفارسی سے ثابت ہے
حدیث نمبر: 413
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ سَلْمٍ الْبَلْخِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ قَالَ: قَالَ عَوْفٌ الْأَعْرَابِيُّ: «أَنَا أَكْبَرُ مِنْ قَتَادَةَ»امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ ابو داود سلیمان بن سلم بلخی ، ثنا النضر بن شمیل کے طریقے سے فرماتے ہیں کہ عوف الاعرابی نے کہا : میں قتادہ سے بڑا ہوں ۔