شمائل ترمذي
باب ما جاء فى صوم رسول الله صلى الله عليه وسلم— رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں کا بیان
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سے اعمال پسند تھے ؟
حدیث نمبر: 311
حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الرِّفَاعِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ قَالَ : سَأَلْتُ عَائِشَةَ، وَأُمَّ سَلَمَةَ، أَيُّ الْعَمَلِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَتَا: «مَا دِيمَ عَلَيْهِ وَإِنْ قَلَّ»ترجمہ:مولانا عبدالصمد ریالوی
ابوصالح فرماتے ہیں کہ ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا گیا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں کون سا عمل زیادہ پسندیدہ تھا؟ تو انہوں نے فرمایا: ”جسے ہمیشہ کیا جائے خواہ وہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو۔“