شمائل ترمذي
باب ما جاء فى عبادة رسول الله صلى الله عليه وسلم— رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کا بیان
باب: نو رکعت قیام اللیل کی ایک اور روایت
حدیث نمبر: 273
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، نَحْوَهُترجمہ:مولانا عبدالصمد ریالوی
امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمیں محمود بن غیلان نے، ان کو یحییٰ بن آدم نے، انہیں سفیان ثوری نے اعمش سے اسی طرح بیان کیا ہے۔