شمائل ترمذي
باب ما جاء فى شعر رسول الله صلى الله عليه وسلم— رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک بالوں کا بیان
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لِمہَّ بال مبارک
حدیث نمبر: 26
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرْبُوعًا، بَعِيدَ مَا بَيْنَ الْمِنْكَبَيْنِ، وَكَانَتْ جُمَّتُهُ تَضْرِبُ شَحْمَةَ أُذُنَيْهِ»ترجمہ:مولانا عبدالصمد ریالوی
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وجود خلقت کے اعتبار سے میانے قد والے تھے، آپ کے دونوں کندھوں کے درمیان کچھ دوری تہی، اور آپ کے مبارک جمہ بال کانوں کی لو پر پڑتے تھے۔