شمائل ترمذي
باب ما جاء فى نوم رسول الله صلى الله عليه وسلم— رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سونے کا بیان
باب: سوتے وقت دایاں ہاتھ دائیں رخسار کے نیچے رکھنا
حدیث نمبر: 254
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، مِثْلَهُ وَقَالَ: «يَوْمَ تَجْمَعُ عِبَادَكَ»ترجمہ:مولانا عبدالصمد ریالوی
ابوعبیدہ نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مذکورہ بالا حدیث کی مثل روایت کی ہے اور اس میں «يوم تبعث عبادك» کے بجائے «يوم تجمع عبادك» کے الفاظ ہیں کہ ”جس دن تو اپنے بندوں کو جمع کرے گا۔“