شمائل ترمذي
باب ما جاء فى صفة شرب رسول الله صلى الله عليه وسلم— رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پینے کا طریق کار
باب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے آب زم زم کیسے پیا
حدیث نمبر: 207
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارِكِ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «سَقَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ زَمْزَمَ فَشَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ»ترجمہ:مولانا عبدالصمد ریالوی
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو آب زمزم پلایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے کھڑے ہی اسے پی لیا۔