شمائل ترمذي
باب ما جاء فى صفة خبز رسول الله صلى الله عليه وسلم— رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روٹی کا بیان
باب: سید الفقراء کی فقیرانہ گزران
حدیث نمبر: 148
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ، يُحَدِّثُ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «مَا شَبِعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبْزِ الشَّعِيرِ يَوْمَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ حَتَّى قُبِضَ»ترجمہ:مولانا عبدالصمد ریالوی
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی متواتر دو دن جو کی روٹی بھی سیر ہو کر نہیں کھائی حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (اس دنیا سے) رخصت ہو گئے۔