شمائل ترمذی — حدیث نمبر 108
باب: تلوار بنانے میں بھی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اتباع رسول کی
حدیث نمبر: 108
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْبَصْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوِهِترجمہ:مولانا عبدالصمد ریالوی
عثمان بن سعد نے اسی طرح کی سند کے ساتھ یہ روایت بیان کی ہے۔