شمائل ترمذي
باب ما جاء فى أن النبى صلى الله عليه وسلم كان يتختم فى يمينه— رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا
باب: حسنین کریمین رضی اللہ عنہما کیسے انگوٹھی پہنتے تھے
حدیث نمبر: 101
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «كَانَ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ يَتَخَتَّمَانِ فِي يَسَارِهِمَا»ترجمہ:مولانا عبدالصمد ریالوی
ابوجعفر محمد الباقر رحمہ اللہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما دونوں اپنے دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔