کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: حجاز، یمن، شام، فارس اور عمان کے متعلق بیان - ذکر شام کے مستوطن کے لیے فضل اور صلاح کی طلب کا
حدیث نمبر: 7302
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا الْمُقَدَّمِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " إِذَا فَسَدَ أَهْلُ الشَّامِ ، فَلا خَيْرَ فِيكُمْ " .
معاویہ بن قرہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جب اہل شام خراب ہو جائیں گے، تو تمہارے درمیان بھلائی نہیں رہے گی۔ “