کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: ذکر عمرو بن العاص سہمی رضی اللہ عنہ کا - ذکر اس مدت کا جس میں انس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی
حدیث نمبر: 7179
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى مِنْ كِتَابِهِ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ عَزْرَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ ثُمَامَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : خَدَمْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرَ سِنِينَ ، فَمَا بَعَثَنِي فِي حَاجَةٍ لَمْ تَتَهَيَّأْ إِلا قَالَ : " لَوْ قُضِيَ لَكَانَ ، أَوْ لَوْ قُدِّرَ لَكَانَ " .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے دس سال نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بھی مجھے کسی کام کے لیے بھیجا تو یہی ارشاد فرمایا: اگر نصیب میں ہوا تو یہ ہو جائے گا (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) اگر مقدر میں ہوا تو یہ ہو جائے گا۔