کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: - ذکر بیان کہ صدیق اور فاروق جنت میں امتوں کے بڑوں کے سردار ہوں گے
حدیث نمبر: 6904
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِِسْحَاقَ بْنِ إِِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُقَيْلِ بْنِ خُوَيْلِدٍ ، حَدَّثَنَا خُنَيْسُ بْنُ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرَ سَيِّدَا كُهُولِ أَهْلِ الْجَنَّةِ مِنَ الأَوَّلِينَ وَالآخِرِينَ ، إِِلا النَّبِيِّينَ وَالْمُرْسَلِينَ " .
عون بن ابوجحیفہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” ابوبکر اور عمر جنت کے تمام پہلے والے اور بعد والے عمر رسیدہ افراد کے سردار ہیں البتہ انبیاء اور مرسلین کا معاملہ مختلف ہے۔ “