کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: - ذکر کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے صدیق کو خلیل بنانے کا ارادہ کیا
حدیث نمبر: 6855
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا إِِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " أَبْرَأُ إِِلَى كُلِّ خَلِيلٍ مِنْ خِلِّهِ ، وَلَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلا ، لاتَّخَذْتُ أَبَا بَكْرٍ خَلِيلا ، وَلَكِنْ وُدُّ إِِخَاءٍ وَإِِيمَانٍ ، وَإِِنَّ صَاحِبَكُمْ خَلِيلُ اللَّهِ " ، قَالَ سُفْيَانُ : يَعْنِي نَفْسَهُ .
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” میں ہر دوست کی دوستی سے بری ذمہ ہوں اگر میں نے کسی کو خلیل بنانا ہوتا تو میں ابوبکر کو خلیل بناتا البتہ بھائی چارہ اور ایمان کی محبت (باقی ہیں) ویسے تمہارے آقا اللہ تعالیٰ کے خلیل ہیں۔ سفیان کہتے ہیں: ” نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی ذات تھی۔ “