کتب حدیثصحیح ابن حبانابوابباب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر خبر جو اس بات کی دلیل ہے کہ دجال ہر ایک کو فتنے میں نہیں ڈالے گا اور عیسیٰ ابن مریم کے نزول تک امامت اس سے نہیں ہٹے گی جس کے پاس تھی
حدیث نمبر: 6802
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّ نَافِعَ بْنَ أَبِي نَافِعٍ مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ ، أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " كَيْفَ أَنْتُمْ إِِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ فِيكُمْ ، وَإِِمَامُكُمْ مِنْكُمْ " .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” کوئی بھی شہر ایسا نہیں ہو گا جہاں دجال نہیں پہنچے گا البتہ مکہ اور مدینہ نہیں پہنچ سکے گا وہاں کے ہر راستے پر فرشتے تلواریں سونت کر ان کی حفاظت کر رہے ہیں وہ شور زدہ سرزمین پر اترے گا تو مدینہ منورہ میں تین مرتبہ زلزلہ آئے گا، تو ہر کافر اور منافق بھی نکل کر دجال کی طرف چلا جائے گا۔ “
حوالہ حدیث صحیح ابن حبان / كتاب التاريخ / حدیث: 6802
درجۂ حدیث محدثین: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «قصة المسيح - عليه السلام -» (ص 29): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري
تخریج حدیث «رقم طبعة با وزير 6764»