کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر کہ آخر زمان میں مال جمع کرنے میں غفلت کی کمی ہوگی چاہے وہ کہیں سے آئے
حدیث نمبر: 6726
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ الْيَرْبُوعِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَيَأْتِيَنَّ زَمَانٌ لا يُبَالِي الْمَرْءُ بِمَا أَخَذَ الْمَالَ : بِحَلالٍ أَوْ حَرَامٍ " .
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” سب سے بہترین لوگ میرے زمانے کے ہیں پھر ان کے بعد والے ہیں پھر ان کے بعد والے ہیں پھر وہ لوگ آئیں گے جن کی قسم، گواہی سے پہلے ہو گی اور گواہی، قسم سے پہلے ہو گی۔ “