کتب حدیثصحیح ابن حبانابوابباب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر بیان کہ لوگ ہمارے بیان کردہ چیز پر لڑیں گے لیکن اسے حاصل نہیں کر سکیں گے
حدیث نمبر: 6697
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " تَقِيءُ الأَرْضُ أَفْلاذَ كَبِدِهَا أَمْثَالَ الأُسْطُوَانِ مِنَ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ ، قَالَ : فَيَجِيءُ السَّارِقُ ، فَيَقُولُ : فِي هَذَا قُطِعْتُ ، وَيَجِيءُ الْقَاتِلُ ، فَيَقُولُ : فِي هَذَا قَتَلْتُ ، وَيَجِيءُ الْقَاطِعُ ، فَيَقُولُ : فِي هَذَا قَطَعْتُ رَحِمِي ، وَيَدَعُونَهُ لا يَأْخُذُونَ مِنْهُ شَيْئًا " .
سیدنا خباب بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں (قریش کی طرف سے پیش آنے والی مشکل صورت حال) کی شکایت کی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت خانہ کعبہ کے سائے میں اپنی چادر کے ساتھ ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے تھے۔ ہم نے عرض کی: آپ ہمارے لئے مدد کی دعا کیوں نہیں کرتے۔ آپ ہمارے لئے دعا کیوں نہیں کرتے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سے پہلے کے لوگوں میں سے کسی شخص کو پکڑا جاتا تھا۔ اس کے لئے زمین کو کھودا جاتا تھا۔ اس کے بعد اس شخص کو اس میں ڈال دیا جاتا تھا پھر ایک آرا لایا جاتا تھا۔ اسے اس کے سر پر رکھا جاتا تھا۔ اس شخص کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا تھا اور لوہے کی بنی ہوئی کنگھی لا کر اس کی ہڈیوں اور گوشت کے اندر تک پھیری جاتی تھی لیکن یہ چیز بھی ان کو ان کے دین سے نہیں پھیر سکی۔ اللہ کی قسم! یہ معاملہ ضرور مکمل ہو گا یہاں تک کہ ایک سوار شخص صنعاء سے چلے گا اور حضرموت جائے گا۔ اسے صرف اللہ تعالیٰ کا خوف ہو گا یا اپنی بکریوں کے حوالے سے بھیڑیے کا خوف ہو گا لیکن تم لوگ جلدبازی چاہتے ہو۔
حوالہ حدیث صحیح ابن حبان / كتاب التاريخ / حدیث: 6697
درجۂ حدیث محدثین: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «التعليقات الحسان» على الحديث الآتي (6814): م. تنبيه!! أولا: عزو الشيخ هذا الحديث لكتاب «التعليقات الحسان» يعني كتابه هذا «التعليقات على الحسان على صحيح ابن حبان». ثانيا رقم (6814) = (6853) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
تخریج حدیث «رقم طبعة با وزير 6662»