کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کا بیان - ذکر آخری وصیت جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیماری میں کی
حدیث نمبر: 6605
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِِسْحَاقَ بْنِ إِِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ ، حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : كَانَ آخِرُ وَصِيَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُغَرْغِرُ بِهَا فِي صَدْرِهِ ، وَمَا كَانَ يُفِيضُ بِهَا لِسَانُهُ : " الصَّلاةَ الصَّلاةَ ، اتَّقُوا اللَّهَ فِيمَا مَلَكَتْ أَيْمَانَكُمْ " .
زر بیان کرتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وراثت کے بارے میں دریافت کیا: تو انہوں نے فرمایا: تم مجھ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وراثت کے بارے میں دریافت کر رہے ہو، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وراثت میں کوئی دینار یا درہم یا بکری یا اونٹ نہیں چھوڑا اور نہ ہی آپ نے کسی چیز کے بارے میں وصیت کی۔