کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر کہ اس رات درخت نے مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کو جنوں سے خبردار کیا
حدیث نمبر: 6321
أَخْبَرَنَا إِِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ بِطَرَسُوسَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَى الْبَلْخِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ وَكَانَ مِنْ مَعَادِنِ الصِّدْقِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا عُبَيْدَةَ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ مَسْرُوقًا ، يَقُولُ : حَدَّثَنِي أَبُوكَ ، أَنَّ " الشَّجَرَةَ أَنْذَرَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْجِنِّ لَيْلَةَ الْجِنِّ " .
عمرو بن مرہ بیان کرتے ہیں: میں نے ابوعبیدہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا: میں نے مسروق کو یہ کہتے ہوئے سنا تمہارے والد نے مجھے یہ حدیث سنائی ہے۔ ” جنوں سے ملاقات کی رات ایک درخت نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جنات کے ذریعے ڈرانے کی کوشش کی۔ “