کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر خبر جو علم کی صنعت میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتی ہے کہ یہ ہمام بن منبہ کی ہمارے ذکر کردہ خبر کے خلاف ہے
حدیث نمبر: 6230
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " أُمْطِرَ عَلَى أَيُّوبَ فَرَاشٌ مِنْ ذَهَبٍ ، فَجَعَلَ يَأْخُذُهُ ، فَأَوْحَى اللَّهُ إِِلَيْهِ : أَلَمْ أُوَسِّعْ عَلَيْكَ ؟ ، فَقَالَ : بَلَى يَا رَبِّ ، وَلَكِنْ لا غِنَى لِي عَنْ فَضْلِكَ " .
سیدنا ابوہریره رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” سیدنا ایوب علیہ السلام پر سونے کے بنے ہوئے پتنگوں کی بارش ہوئی۔ انہوں نے انہیں پکڑنا شروع کر دیا۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی کی، کیا میں نے تمہیں وسعت عطا نہیں کی۔ انہوں نے عرض کی: جی ہاں اے میرے پروردگار، لیکن میں تیرے فضل سے بے نیاز نہیں ہو سکتا۔ “