کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر بیان کہ اللہ نے جو کتاب ہم نے ذکر کی وہ اپنے ہاتھ سے لکھی
حدیث نمبر: 6145
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا إِِسْمَاعِيلُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ وَرْدَانَ بِمِصْرَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ ، قَالَ : أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ : " حِينَ خَلَقَ اللَّهُ الْخَلْقَ ، كَتَبَ بِيَدِهِ عَلَى نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ : أَنَّ رَحْمَتِي غَلَبَتْ غَضْبَى " .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کر دیا تو اس نے اپنے دست رحمت کے ذریعے اپنی ذات پر رحمت کو لازم قرار دیا (اور یہ تحریر کیا) ” بے شک میری رحمت میرے غضب پر غالب آ گئی۔ “