کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: - ذکر منع کہ انسان پرندوں کی عیافہ اور طریقوں کا استعمال کرے
حدیث نمبر: 6131
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ حَيَّانَ بْنِ مُخَارِقٍ أَبِي الْعَلاءِ ، عَنْ قَطَنِ بْنِ قَبِيصَةَ بْنِ الْمُخَارِقِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " الْعِيَافَةُ ، وَالطِّيَرَةُ ، وَالطَّرْقُ مِنَ الْجِبْتِ " . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ : الطَّرْقُ : التَّنْجِيمُ ، وَالطَّرْقُ : اللَّعِبُ بِالْحِجَارَةِ لِلأَصْنَامِ .
سیدنا قبیصہ بن مخارق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ” عیافہ، طیرہ اور طرق شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں۔ “
(امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) طرق سے مراد نجوم (پر اعتقاد رکھنا) ہے اور طرق سے مراد بتوں کے لیے پتھروں سے کھیلنا ہے۔
(امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) طرق سے مراد نجوم (پر اعتقاد رکھنا) ہے اور طرق سے مراد بتوں کے لیے پتھروں سے کھیلنا ہے۔