کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: - ذکر بیان کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول "اس نے حق دیکھا" سے مراد ہے کہ گویا اس نے جاگتے میں دیکھا
حدیث نمبر: 6053
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ ، فَكَأَنَّمَا رَآنِي فِي الْيَقَظَةِ ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لا يَتَشَبَّهُ بِي " .
عون بن ابوجحیفہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے گویا مجھے بیداری کے عالم میں دیکھا کیونکہ شیطان میری شکل اختیار نہیں کر سکتا۔ “